ے رابطہ کيجۓ

شما ل مغربی اونٹيريو کی اميگريشن کے پورٹل ديکھنے کيلئےآپکا شکريہ۔ ہم اميد کرتے ہيں کہ ہم نے آپکے لئے شما ل مغربی اونٹيريو کو اپنا مستقبل کے گھر کے طور پر منتخب کرنے ميں مد د کے ليۓ مطلوبہ معلوما ت فراہم کی ہيں ۔

عا م معلو ما ت

اگر آپ کو شما ل مغربی اونٹيريو ميں منتقل ہونے کے با رے ميں يا اس پورٹل کےموا د کے با رے ميں مزيد معلوما ت د ر کا ر ہوں تو براه مہربا نی را بطہ کيجۓ

تھنڈ ر بے ملٹی کلچرل ايسوسی ايشن

17 نارتھھ کورٹ سٹريٹ
تھنڈ ر بے، اونٹيريو
کينيڈ ا
P7A 4T4

ٹيليفون: 1 (807) 345‐0551

فيکس:1 (807) 345-0173

ای مي: info@tbma.ca

 

کا روبا ری معلوما ت

اگر آپکو شما ل مغربی اونٹيريو ميں کا روبا ر شروع کرنے يا بڑہا نے کے با رے ميں مزيد معلوما ت د رکا ر ہوں تو، براه کرم رابطہ کيجۓ

تھنڈ ر بے کميونٹی ايکنامک ڈيولپمنٹ کميشن - سی ای ڈي سی

د فتر کا پتہ:
پی او با کس 800
کمره 201
34 کمبر لينڈ سٹريٹ نارتھ
تھنڈ ر بے، اونٹيريو
کينيڈ ا
P7C 5K4
ٹيليفون: 1‐800‐668‐9360

فيکس: 1 (807) 623-3962

 ای مي: develop@thunderbay.ca 

کميونٹی معلوما ت

اگر آپکو شما ل مغربی اونٹيريو ميں ہما ری کسی بھی کميونٹی کے با رے ميں مزيد معلوما ت د رکا ر ہوں تو، براه کرم اس صفحے کے ا وپر کميونٹيوںکے بٹن پر کلک کيجۓ اور اپنی پسند يد ه کميونٹی کو انتخا ب کيجے ۔

تکنيکی مسا ئل

اگر آپکو ہما ری ويبسا ئٹ پر کوئی مسئلہ ملا ہو يا تکنيکی سوا ل کا جوا ب درکا ر ہو، برا ه مہربا نی ويب ما سٹر سے رابطہ کيجۓ

Contact(s)

Share This Page