کسی نئے ملک، صوبے يا خطے ميں منتقل ہونا زند گی کو تبد يل کرنے و الا فيصلہ ہوتا ہے۔ صحيح کميونٹی کا انتخاب فيصلہ کرنے کے عمل ميں ايک اہم کردار ادا کرتا ہے اور آ پ کو زيا د ه آسانی سے بسنے ميں مد د دے گا۔ کيا کينيڈ ا ميں نقل مکا نی کےمتعلق سوچ رہے ہيں؟ شما ل مغربی اونٹيريو کينيڈ ا کے مرکز ميں واقع ہے اور بہترين معيا ر زند گی اورقدرتی تنو ع کے ليۓ مشہور ہے۔ خواه آپ شہر ميں اپنا نيا گھر تلا ش کريں يا علاقے کے چھوٹے قصبوں ميں سے ايک ميں، شما ل مغربی اونٹيريو کی کميونٹيا ں نظا ره پرور مناظر، بہترين تعليم، کم شرح جرا ئم، زند گي سے بھرپور ثقا فت، رہائش اور طبي ديکھ بھا ل،  اور چا روں موسموں ميں بيرون خا نہ تفريح پيش کرتی ہيں۔ شما ل مغربی اونٹيريو اميگرين پورٹل يقينی بنانے کيلئے کہ کينيڈ ا ميں آپکی زند گی ايک کا ميا بی ہے رہنے ، کام کرنے، سيکھنے اور  کارروبار کرنے کے متعلق عملی معلومات فرا ہم کرتا ہے ۔ آپ جيسا بھی طرز زند گی ڈھونڈ رہے ہيں، آپ اسے بالکل يہا ں ہمارے شہروں اور قصبوں ميں پا ئيں گے

شما ل مغربی اونٹيريو ميں شہروں اور قصبوں کی فہرست

این ڈببلیو او (NWO)میں جاب ڈھونڈیئے

job search graphic

اپنی جاب سرچ ابھی شروع کیجیئے

BUSINESSES FOR SALE

business handshake

VIEW ALL AVAILABLE BUSINESSES

علاقائی نقشہ

Regional map

علاقائی نقشہ دیکھیئے

Resources For Employers

For Employers Section

Get Advice on Hiring Newcomers

Follow Us